They are 100% FREE.

بدھ، 11 مارچ، 2020

اسلام آباد: شکرپڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر گیا، آسمان پر دھویں کے بادل

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
اسلام آباد: اسلام آباد میں طیارہ گرنے کی ا طلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد فضا میں دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ شکرپڑیا ں کے مقام پر کشمیر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا ایک
تربیتی طیارہ تھا۔

پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر نعمان اکرم ایف16 طیارہ حادثے میں شہید  شہید ہو گئے

سکیورٹی ادارے اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تھا جو ریہرسل میں حصہ لے رہا تھا۔
ونگ کمانڈر نعمان اکرم
View image on Twitter

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں