They are 100% FREE.

پیر، 16 مارچ، 2020

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار 809ہوگئی

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار 809ہوگئی
روم: یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 809 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کل متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 24 ہزار سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں