They are 100% FREE.

جمعہ، 6 مارچ، 2020

حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں8 مارچ تک توسیع کردی...

حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں کتنے روز کی توسیع کردی؟جانئے
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی،حج درخواستوں کی وصولی 8مارچ تک جاری رہے گی ، قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی۔وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سےسٹیٹ بینک کو توسیع کا خط بھی لکھ دیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ حج درخواستوں کی وصولی 8مارچ تک جاری رہے گی ،نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی درخواستیں وصول کریں گے۔حج سکیم کی قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی، ملک بھر کے بینکوں میں ایک لاکھ26ہزار حج درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں