They are 100% FREE.

ہفتہ، 7 مارچ، 2020

لاہور قلندرز کے سمت پٹیل کی تباہ کن باﺅلنگ، شاندار اعزاز اپنے نام کر لی

لاہور قلندرز کے سمت پٹیل کی تباہ کن باﺅلنگ، شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے آل راﺅنڈر سمت پٹیل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے رواں سیزن میں سب سے بہترین باﺅلنگ فگرز حاصل کر لئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے باﺅلرز نے تباہ کن باﺅلنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو صرف 98 رنز تک محدود کر دیا۔ سمت پٹیل نے انتہائی عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں صرف 5 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور رواں سیزن میں بہترین باﺅلنگ فگرز میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں