They are 100% FREE.

جمعرات، 19 مارچ، 2020

عوام احتیاطی تدابیر میں حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں، مولانا طارق جمیل

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر کے لیے حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں۔
ایک ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت ہم ایک عالمی وباء کے زیرِ اثر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس دوران ہمیں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے۔
معروف مذہبی اسکالر نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اللّٰہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں