They are 100% FREE.

بدھ، 4 مارچ، 2020

پاکستا ن ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں کمی اعلان کر دیا ، خوشخبری

پاکستا ن ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں کمی اعلان کر دیا ، خوشخبری
لاہور :پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا، کرایوں میں کمی کا اطلاق 9 مارچ سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چلنے والی 21 مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کمی کا اطلاق ٹرینوں کی صرف بزنس اور اے سی اسٹنڈرڈ کلاسز پر 9 مارچ سے ہوگا۔ مسافر ٹرینوں میں اے سی بزنس اور اے سی سلیپر کی ایک طرف ٹکٹ پر 10 فیصد اور دو طرفہ ٹکٹ پر 25 فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ کرایوں میں کمی صرف ایڈوانس بکنگ پر حاصل ہوگی۔کرایوں میں کمی عوام ایکسپریس، ملتان ایکسپریس، رحمان بابا، کراچی ایکسپریس سمیت دیگر ٹرینوں پر ایڈوانس بکنگ پر مسافروں کو رعایت ملے گی۔

1 تبصرہ:

  1. As stated by Stanford Medical, It is really the one and ONLY reason women in this country get to live 10 years more and weigh an average of 42 pounds lighter than us.

    (By the way, it is not about genetics or some secret exercise and really, EVERYTHING to do with "how" they eat.)

    BTW, I said "HOW", and not "WHAT"...

    Click this link to discover if this short test can help you find out your real weight loss possibility

    جواب دیںحذف کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں