
گوانگژو :چین میں کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے زیر استعمال 6 منزلہ ہوٹل کی عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ، ہنگامی ریسکیو آپریشن جاری، 23 افراد ملبے تلے سے نکال لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر گوانگژو میں 6 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی ہے جس کے باعث متعدد افراد کے ہلاک ہو جانے کا خدشہ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں