They are 100% FREE.

ہفتہ، 9 فروری، 2019

شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی لگانے کی تیاریاں

فائل فوٹو
شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلدیاتی سطح پر تیاریاں شروع  کر دی گئیں۔ پنجاب میں اس  حوالے سے بلدیاتی نمائندوں سے  تجاویز طلب کرلی گئی ہیں،کم عمر بچیوں کی شادی کی روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھی بھجوایا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کم عمری کی شادیاں روکنے کیلیے شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کا بل منظور کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل عمر کی حد 16 سال تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں