They are 100% FREE.

بدھ، 27 فروری، 2019

پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دیدیا، پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں مکمل آگاہی کے ساتھ کارروائی کی

پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دیدیا، پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں مکمل آگاہی کے ساتھ کارروائی کی : دفتر خارجہ

اسلام آباد (ٹیکسیلا نیوزآن لائن ) پاک فضائیہ نے بھارت کو زبردست جواب دیتے ہوئے اس کے دو جنگی طیارے گرا دیئے ہیں جس کی تصدیق بھی دفتر خارجہ کی جانب سے کر دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہناہے کہ پاکستان نے دن کی روشنی میں مکمل آگاہی کے ساتھ کارروائی کی ہے ، پاکستان کشیدگی نہیں چاہتا ہے لیکن اگر مجبور کیا گیا تو پوری طرح سے تیار ہیں ، یہ بھارتی جارحیت کا جواب نہیں بلکہ پاکستان نے مادر وطن کے دفاع کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ، پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ، پاکستان نے یہ کارروائی اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے کی ہے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں