
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں