They are 100% FREE.

پیر، 25 فروری، 2019

ماضی میں گھبرائے ہیں نہ اب گھبرائیں گے ، نوازشریف کے فیصلے پر قانونی مشاورت جاری ہے،شہبازشریف

ماضی میں گھبرائے ہیں نہ اب گھبرائیں گے ، نوازشریف کے فیصلے پر قانونی مشاورت جاری ہے،شہبازشریف
لاہور(ٹیکسیلا نیوز)اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے فیصلے پر قانونی مشاورت جاری ہے ،ن لیگ نے عدالتوں کاہمیشہ احترام کیاہے، ماضی میں گھبرائے ہیں نہ اب گھبرائیں گے ۔
شہبازشریف نے نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے فیصلے پر قانونی مشاورت جاری ہے ،ن لیگ نے عدالتوں کاہمیشہ احترام کیاہے، ماضی میں گھبرائے ہیں نہ اب گھبرائیں گے ۔
شہبازشریف کا کہناتھا کہ ن لیگ نوازشریف کے حالیہ فیصلے پرآئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی،تفصیلی فیصلے کے بعد ن لیگ قانون کے مطابق تمام تروسائل بروئے کار لائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں