They are 100% FREE.

پیر، 25 فروری، 2019

طبی بنیاد پر نواز شریف کو ضمانت نہ دینا بہترین فیصلہ ہے، فیصل جاوید

طبی بنیاد پر نواز شریف کو ضمانت نہ دینا بہترین فیصلہ ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:  سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، طبی بنیاد پرنواز شریف کو ضمانت نہ دینا بہترین فیصلہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، طبی بنیاد پرنواز شریف کو ضمانت نہ دینا بہترین فیصلہ ہے۔
یاد رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی سزامعطلی اورضمانت کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے قراردیاکہ نوازشریف کوایسی کوئی بیماری لاحق نہیں جس کاعلاج ملک میں نہ ہوسکے، طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں