They are 100% FREE.

پیر، 25 فروری، 2019

مزدوروں کے عالمی دن پرگھریلوملازموں کوچھٹی دینے کاحکم،لاہورہائیکورٹ نے گھریلوملازمین سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا

مزدوروں کے عالمی دن پرگھریلوملازموں کوچھٹی دینے کاحکم،لاہورہائیکورٹ نے گھریلوملازمین سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا
لاہور(ٹیکسیلا نیوز آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا،عدالت نے 15 سال سے کم عمرگھریلوملازمین نہ رکھنے کے قانون پراطلاق کاحکم دیدیااورگھریلوملازمین کے تحفظ کیلئے خصوصی عدالتیں بنانے کا حکم بھی دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا،عدالت نے 15 سال سے کم عمرگھریلوملازمین نہ رکھنے کے قانون پراطلاق کاحکم دیدیااورگھریلوملازمین کے تحفظ کیلئے خصوصی عدالتیں بنانے کا حکم بھی دیدیا۔
عدالت نے 15 سے 18 سال تک کے ملازمین سے صرف 3 گھنٹے کام کرانے کا حکم دے دیا ہے،عدالت نے مزدوروں کے عالمی دن پر گھریلوملازموں کوچھٹی دینے کاحکم دیا ہے عدالت نے گھریلوملازمین کیلئے سوشل سیکیورٹی ادارہ بنانےکابھی حکم دیدیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں