They are 100% FREE.

جمعہ، 22 فروری، 2019

”پاکستان کلبھوشن کی صورت میں ایک اور بندہ بھی پیش کر کے بھارت کو سرپرائز دے سکتا ہے “سینئر صحافی حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ بھارت کے ہوش اڑ جائیں گے

”پاکستان کلبھوشن کی صورت میں ایک اور بندہ بھی پیش کر کے بھارت کو سرپرائز دے سکتا ہے “سینئر صحافی حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ بھارت کے ہوش اڑ جائیں گے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے پاک فوج کی جانب سے جاری کر دہ رد عمل پر تجزیہ کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ہی بھارت اپنے ہوش و ہواس ہی کھو بیٹھے گا ۔
کرس گیل نے اپنی اننگ میں 12 چھکے رسید کیے۔ جبکہ ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ میچ کی ایک اننگ میں سب سے زیادہ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ آصف غفور نے کہا کہ ہم پہلے بھی آپ کو سرپرائز دے چکے ہیں تاہم میں اس کی تفصیل میں نہیں جاﺅں گا کیونکہ انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا ہے اور ان کا پیغام اگر مجھے سمجھ آ گیا ہے تو یقینی طور پر بھارتیوں کو بھی سمجھ آ گیا ہو گا ۔
حامد میر کا کہناتھا کہ پاکستان نہ صرف لائن آف کنٹرول سے سرپرائز دے سکتا ہے بلکہ کہیں اور سے بھی سرپرائز دے سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کلبھوشن یادیو کی صورت میں بھارت کو سرپرائز دیا ہے اور انڈیا کو پتا بھی نہیں چلا کہ یہ کیسے پاکستان میں گرفتار ہوا اور ہو سکتاہے کہ پاکستان کے پاس کلبھوشن جیسا سرپراز اور بھی ہو اور وہ جب دنیا کے سامنے آئے تو بھارت کا پہلے ہی پاکستان کیخلاف موقف کمزور ہو گیا ہے اور اس کے بعد مزید کمزور ہو جائے گا ۔
کرس گیل نے اپنی اننگ میں 12 چھکے رسید کیے۔ جبکہ ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ میچ کی ایک اننگ میں سب سے زیادہ 
حامد میر نے کہا کہ کلبھوشن کی صورت میں ایک اور بندہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے ، پاکستان نیوکلیئر پاور ہے لیکن کنونشل وائر فیئر میں پاکستان کی ملٹری کی تعداد بھارت سے کم ہے اور جس ملک کی ملٹری کی تعداد کم ہوا اس کا سب سے بڑا ہتھیار سرپرائز ہو تا ہے ، پاکستان بھارت کو سفارتی ، سٹریٹیجک اور سیاسی طور پر بھی سرپرائز دے سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کو تین چار اقسام کے سپرائزدینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ آصف غفور نے جو کلبھوشن یادیو کا ذکر کیاہے وہ بہت زیادہ ضروری تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں