They are 100% FREE.

منگل، 26 فروری، 2019

’بھارت ہماری طرف سے سرپرائز کےلئے تیار رہے‘... میجر جنرل آصف غفور

بھارت میں ہمت ہے تو 21 منٹ پاکستانی حدود میں رہ کر دکھائے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ اس میں ہمت ہے تو آئیں 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائیں۔
بھارتی دراندازی کے حوالے منعقدہ پریس بریفننگ میں پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ بھارت ہماری طرف سے سرپرائز کےلئے تیار رہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں