They are 100% FREE.

بدھ، 20 فروری، 2019

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کھلے عام منشیات کا استعمال



 تھانہ نون کے علاقے میں نجی یونیورسٹی میں  کھلے عام منشیات استعمال کی جا رہی ہے۔  طلباء  کھلے عام منشیات استعمال کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشن وقار الدین سید نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے۔
اس سے قبل بھی یونی ورسٹیوں میں منشیات کی فروخت اور استعمال پر متعلقہ ادارے حرکت میں آئے تاہم ابھی تک اس برائی کا جڑ سے خاتمہ نہیں ہوسکا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے بھی تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کا کئی بار یقین دلایا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں