They are 100% FREE.

اتوار، 17 فروری، 2019

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی


اسلام آباد : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا دی اور بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی جب کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں