They are 100% FREE.

منگل، 1 جنوری، 2019

Breaking News........... مودی کی گیدڑ بھبکی کا منہ تو ڑ جواب،پا ک فوج نے بھارتی ڈرون مارگرایا

راولپنڈی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن)پاک فوج نے باغ سیکٹر میںبھارتی جاسو س ڈرون مار گرایا ،
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاک فو ج نے باغ سیکٹر پر بھارتی ڈرون مار گرایا ہے اور انشاءاللہ ایک بھارتی ڈرون کوبھی سرحد پار نہیں کرنے دینگے ۔
پاک فو ج کے ترجمان نے کہا کہ انشاءاللہ ایک بھارتی ڈورن کو بھی سرحد پار نہیں کرنے دیں گے ۔
واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویومیں کہا ہے کہ پاکستان ایک لڑائی کے ساتھ نہیں سدھر ے اور میں نے پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائکس کاحکم دیا تھا ۔

ضرور پڑھیں: مولاناطارق جمیل کی انجیوپلاسٹی کردی گئی

مودی کی جانب سے سرجیکل سٹرائکس کی بھڑکیں تو ماری جارہی ہیں جبکہ صورتحال یہ ہے کہ بھارتی ڈرونز سرحد تک پار نہیں کرسکتے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں