
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی لاہورکے ایک نجی اسپتال میں انجیوپلاسٹی کر دی گئی۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے دل کو خون کی سپلائی کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، مولانا کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
ضرور پڑھیں: کیا فوج کا کام کاروبار کرنا ہے؟
قریبی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو اچانک دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی، جس پر اُنہیں جوہر ٹاؤن لاہور کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں