They are 100% FREE.

منگل، 1 جنوری، 2019

بلدیہ ٹیکسیلا کی نا اہلی کی وجہ سے شہر اندھیرے میں ڈوب گیا



 ٹیکسیلا  :میونسپل کمیٹی ٹیکسیلا    کی طرف سے دن کو شہر میں بھاری ٹریفک  کو داخل ہونے سے  روکنے  کیلئے  لگایا جانے والا   بیرئیر بجلی کی تاروں  سے ٹکرا گیا ۔پورا شہرمیونسپل کمیٹی ٹیکسیلا کی  نا اہلی کی وجہ سے  اندھیرے میں ڈوب گیا  کی بجلی غائب۔
یہ حادثہ انتظامیہ کی جانب سے  لا پروئی کی وجہ سے ہوا 
 بیرئیر کو       ڈیزائین کرنے والے نے اس کو   ڈیزائین   کرتے ہوئے یہ نہیں سوچا کہ اس کو نصب کہاں کیا جائے گا؟ اور اس کے اردگرد کون کون سی رکاوڑیں   اس کو اوپریٹ کرنے   میں مسائل پیدا کر سکتی ہیں ؟  بیرئیر لگانے کی جلدبازی آج کے حادثہ کا سبب بن گئی
 ۔۔موقع پر سے انتظامیہ غائب۔اس طرح کا  ڈیزائین جس نے بھی دیا اس نے لوکیشن کے ارد گرد نظر نہیں دوڑائی۔اس ماہر منصوبہ بند کے خلاف لازمی قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہحادثہ ڈیمپر ڈرائیور کی جانب سے بیرئیر توڑنے کی وجہ سے  ہوا۔اس طرح کے لاپروا ڈرائیورز کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے۔۔ڈرائیور  کو موقع سے گرفتار  کر لیا گیا
Image may contain: 1 person, sitting

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں