
راولپنڈی ( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)پاک فوج نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے بھارت کاایک اورکوآرڈ کاپٹر مارگرایا ، بھارتی کوآرڈ کاپٹر کو ستوال سیکٹر پر مار گرایا گیا ہے ۔ضرور پڑھیں: کبھی نہیں دیکھاسرکارخودمان رہی ہوکہ زمین قبضہ کی گئی،چیف جسٹس کے سندھ میں جنگلات کی زمین لیزپردینے سے متعلق کیس میں ریمارکس
دنیانیوز کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ 20گھنٹے میں دوسرا بھارتی کوآرڈ کاپٹرمار گرایاہے ،
پاک فوج نے گزشتہ روز باغ سیکٹر میں بھی ایک بھارتی کوارڈ کاپٹرمارگرایاتھا جبکہ پاکستان کی مسلح افواج کچھ عرصہ بھی لائن آف کنٹرول پرسرحدی خلاف وزی کرنے پر ایک بھارتی کوارڈ کاپٹر مار گرا چکی ہیں ، یو ں پاک فوج نے بھارتی کوارڈ کاپٹر زمار گرانے کی ہیٹرک مکمل کرلی ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں