They are 100% FREE.

منگل، 1 جنوری، 2019

پی او ایف ویلفیئر ٹرانسپورٹ کے ملازمین کی ہڑتال . پنجاب کےسکولوں میں ایک ہفتہ کی چھٹیاں


  پی او ایف ویلفیئر ٹرانسپورٹ  کے ملازمین  نے   اپنے ساتھی ملازمین کو  جبر ی ملازمت سے برخاست کرنے کے خلاف ہڑتال   کر دی جس  سے واہ کینٹ کے مکینوں کو آمدورفت  میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سکول کے بچے جب صبح بس سٹاپ پہ سکول جانے کیلئے پہنچے  تو ان کو پتہ چلا کہ کوئی گاڑی نہیں آئی اس  شدید ٹھنڈک کے موسم میں چھوٹے بچے   ٹھنڈک  سے شدید متاثر ہوئے اکثر بچوں کے بیمار ہونے کا بھی خدشہ ہے 


ٹرانسپورٹ کی ہڑتال اور سرد موسم کی وجہ سے سرسید سکول سسٹم  نے اپنے سکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں