They are 100% FREE.

ہفتہ، 11 اگست، 2018

میں نے بھی استعفیٰ دیدیا ہے اور۔۔۔“ حامد میر کے استعفے کے بعد اب کون سا صحافی جیو نیوز میں جا رہا ہے؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ خود حامد میر بھی حیران پریشان رہ جائیں گے


معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی حامدمیر نے جیو نیوز کوخیبرباد کہہ دیا اور وہ جی این این کیساتھ بطور صدر منسلک ہوگئے ہیں۔صحافی سلمان حسن نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر کو خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ میر صاحب نے بطورصدر جی نیوز نیٹ ورک جوائن کرلیا ہے ۔
حامد میر کی جانب سے جیو نیوز نیٹ ورک سے استعفیٰ دینے کے بعد اب سب لوگ اس بات کے منتظر ہیں کہ ان کی جگہ کون سا صحافی جیو نیوز کو جوائن کرے گا اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب یہ انتظار بھی ختم ہو گیا ہے کیونکہ سماءٹی وی کے ایک معروف ترین اینکرپرسن نے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔

ضرور پڑھیں:  آزاد حیثیت سے کامیابی کے بعد نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن اور چوہدری نثار نے کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے ؟

معروف صحافی و اینکرپرسن ندیم ملک نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے استعفے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ”میں نے آج سماءنیوز نیٹ ورک سے استعفیٰ دیدیا ہے۔“

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں