کلثوم نواز کی لندن میں اہلیہ کے ہمراہ عیادت کی، صدارتی امیدوارکے انتخاب کا فیصلہ ن لیگ کی قیادت کرے گی،میں تبصرہ نہیں کروں گا۔ صدر مملکت ممنون حسین کی لندن میں گفتگو
لندن(26 اگست 2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ میں نوازشریف کیساتھ کھڑا ہوں جہاں1999ء میں کھڑاتھا، صدارتی امیدوارکے انتخاب کا فیصلہ ن لیگ کی قیادت کرے گی،میں تبصرہ نہیں کروں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین اہلیہ کے ہمراہ ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچ گئے، صدر ممنون نے بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی،اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں