جکارتہ : پاکستانی فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 سال بعد پہلی فتح سمیٹ لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹبال ٹیم نے ایشین گیمز میں نیپال کو 2-1 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیاہے ۔پاکستان کی جانب سے محمد بلال اور کپتان صدام حسین نے ایک ایک گول کیا ۔ پاکستان نے ایشین گیمز میں 1974 کے بعد پہلی مرتبہ یہ مقابلہ جیتا ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں