وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتےہی عمران خان نے پہلی برطرفی کر دی
عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عمران خانکی بطور وزیر اعظم تقرری کا نوٹی فکیشن کابینہ ڈویژن نے جاری کیاجسے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں بھجوادیا گیا ہے۔ نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف لیتے ہی پہلی برطرفی بھی کر دی اور سہیل عامر کو سیکرٹری وزیرا عظم کے عہدے سے ہٹا دیا ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں