اسلام آباد( اگست 2018ء) وزیر اعظم عمران خان بھی اپنوں کو نوازنے لگے۔ وزیر اعظم نے اپنے قریبی دوست نعیم الحق کو اپنا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کو ملک کے 22ویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ وزیر اعظم آفس کا چارج سنبھال لیا۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
منگل، 21 اگست، 2018
وزیر اعظم عمران خان بھی اپنوں کو نوازنے لگ
اسلام آباد( اگست 2018ء) وزیر اعظم عمران خان بھی اپنوں کو نوازنے لگے۔ وزیر اعظم نے اپنے قریبی دوست نعیم الحق کو اپنا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کو ملک کے 22ویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ وزیر اعظم آفس کا چارج سنبھال لیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ، مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن چکاہے ، اسلام آباد میں یہ بات یقینی سمجھی جارہی ہے کہ نوا...
-
گ ھوٹکی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر عمران خان کو مسلط کرنا تھا تو حکومت...
-
اسلام آباد میں حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں