عثمان بزدار کے نام پر2 ہفتے غوروفکر کیا میں ان کوایماندار شخص پایا ہے، عثمان بزدارنئے پاکستان کے نظیرے میں میرے ساتھ ہیں، عثمان بزدارکو نامزدکرنے کے فیصلے پرقائم ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی پرڈٹ گئے،انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کے نام پر2ہفتے غوروفکر کیا میں ان کوایماندار شخص پایا ہے،عثمان بزدارنئے پاکستانکے نظیرے میں میرے ساتھ ہیں،عثمان بزدارکو نامزدکرنے کے فیصلے پرقائم ہوں۔انہوں نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے ٹویٹ میں کہا کہ عثمان بزدارنئے پاکستان کے نظیرے میں میرے ساتھ ہیں۔
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدکرنے کے فیصلے پرقائم ہوں۔عثمان بزدار کے نام پر2ہفتے غوروفکر کیا میں ان کوایماندار شخص پایا ہے۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار ایک ایسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہے جو ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقے پرمشتمل ہے۔
جس کیلئے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا کیونکہ وہ پورے علاقے کے لوگوں کی محرومیوں سے واقف ہے۔۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایسے پسماندہ علاقے سے لیا گیا جس علاقے کو نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ میں ان پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرنے کیلئے عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہوں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں