2 اکتوبر کو ڈی جی آئی ایس آئی کو بدل دیا جائے گا،معروف صحافی مہر بخاری کا انکشاف
اسلام آباد( 26 اگست 2018ء) معروف صحافی و تجزیہ نگار مہر بخاری کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے یعنی کے 2 اکتوبر کو ایک اور نیا پاکستان بننے والا ہے۔اور ا س سے بھی بہت کچھ اخذ کیا جا سکے گا۔مہر بخاری کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ایک بہت اہم تعیناتی ہونے والی ہے اور ایک بہت اہم عہدے پر تبدیلی آنے والی ہے جس سے ایک نیا پاکستان بنے گا۔
رہےپاکستانتحریک انصاف تبدیلی کا نعرہ لئیے انتخابات میں اتری اور چھا گئی۔پاکستانی عوام نے تحریک انصاف پر بہت زیادہ اعتماد کا اظہار کیا اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نےانتخابات 2018میں شاندار اور تاریخی کامیابی سمیٹ لی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں