سابق صدر آصف علی زرداری نیب اور ایف آئی سے بچنے کے لیے خود صدارت چاہتے ہیں
سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن اتحاد نے صدارتی انتخابات پر نظریں جمالیں۔ ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے تو دوسری جانب بھی اپوزیشن اتحاد نے متفقہ امیدوار لانے کے لیے سر جوڑ لیا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والی خاتون صحافی نے حج کے موقع پر انتہائی ایمان افروز پیغام دے دیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نیب اور ایف آئی اے سے بچنے کے لیے خود صدارت چاہتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں