صحافیوں کو رشوت دینے کا کلچر مسلم لیگ ن نے شروع کیا،سلیم صافی کا دعویٰ
سلیم صافی نے ایک بار پھر ناقابل یقین انکشاف کرڈالا۔معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافیوں کو رشوت دینے کا کلچر مسلم لیگ ن نے شروع کیا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو صحافی کا کام خبر دینا ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دوسروں کو خبر دینے والا اور دوسروں کی خبریں دینے والا صحافی خود خبر بن جاتا ہے یا خبر کی زینت بن جاتا ہے اور یہی کچھپاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کے ساتھ بھی ہوا۔
جس کے بعد سوشل ان کے ساتھیوں نے انکو آڑے ہاتھوں لیا اور سوشل میڈیا پر انکا خوب مذاق بنایا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں