نوجوانوں کی ضرورت فلموں میں ہوتی ہے،سیاست میں نہیں،سیاست میں تجربہ کار لوگوں ک ضرورت ہوتی ہے ،ْوفاقی وزیر ریلوے ریلوے سے ہرقسم کی سیاسی دباؤ کاخاتمہ کیا جائیگا ،ْبغیر ٹکٹ سفر کرنے والے کو نہیں ٹکٹ دلانے والے کو پکڑوں گا،پریس کانفرنس سے خطاب'
اسلام آباد( 20 اگست2018ء) وفاقی وزیر ریلوے و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کبھی وزارت کا تقاضا نہیں کیا مگروزارت داخلہ کی خواہش ضرور تھی کیونکہ وزارت ریلوے کی سربراہی پہلے بھی کر چکا تھا،نوجوانوں کی ضرورت فلموں میں ہوتی ہے،سیاست میں نہیں،سیاست میں تجربہ کارلوگوں ک ضرورت ہوتی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں