عید الاضحیٰ کے فوری بعد مری میں اپوزشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوگا، اجلاس میں صدر مملکت کے عہدے کیلئے مشترکہ امیدوار کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا
مری (21اگست 2018 ء) اپوزیشن جماعتیں صدر مملکت کیلئے مشترکہ امیدوار لانے کیلئے رضامند ہوگئیں، عید الاضحیٰ کے فوری بعد مری میں اپوزشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوگا، اجلاس میں صدر مملکت کے عہدے کیلئے مشترکہ امیدوار کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والے عامانتخابات کے بعد شکست سے دوچار ہونے والی جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے تحریک انصاف کیخلاف مشترکہ اتحاد قائم کر لیا تھا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : جنرل باجوہ کی اہلیہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے بشریٰ بی بی سے مصافحہ کیا اور انہیں مبارکباد دی
اسی باعث یہ اتحاد کسی مقصد کے حصول کے بغیر ہی منتشر ہوگیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں