پوری عمر کوشش کی ، لیکن بیٹے کو انصاف نہیں دلوا سکے
نیوزی لینڈ( 21 اگست 2018ء) : شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوںقتل ہونے والے شاہ زیب خان کے والد اورنگزیب خان انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ زیب خان کے والد اورنگزیب خان کا انتقال نیوزی لینڈ میں ہوا۔ وہ گذشتہ کچھ عرصہ سے علالت کا شکار تھے۔ علالت کے باعث ہی وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ اورنگزیب خان کی تدفین آج آکلینڈ میں ہی کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں