عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والی خاتون صحافی نے حج کے موقع پر انتہائی جذباتی پیغام دے دیا ۔کرسٹینا بیکر کا کہنا تھا کہ میں اندرونی طور پر کھوکھلی تھی ، مگر اب مجھ میں اطمینان ہے ۔ اب میری زندگی کا ایک مقصد ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ لوگوں نے حج جیسا مقدس فریضہ ادا کیا۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
ہفتہ، 25 اگست، 2018
عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والی خاتون صحافی نے حج کے موقع پر انتہائی ایمان افروز پیغام دے دیا
عمران خان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والی خاتون صحافی نے حج کے موقع پر انتہائی جذباتی پیغام دے دیا ۔کرسٹینا بیکر کا کہنا تھا کہ میں اندرونی طور پر کھوکھلی تھی ، مگر اب مجھ میں اطمینان ہے ۔ اب میری زندگی کا ایک مقصد ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ لوگوں نے حج جیسا مقدس فریضہ ادا کیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور :احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور 25 اکتوبر کو دوبا...
-
ضلع میرپور کا سب سے بڑا میرج ہال روپیال میرج ہال چکسواری پوری طرح زمین دوز ہو گیا تھوڑی دیر پہلے دیکھتے ہی دیکھتے اچانک پوری بلڈنگ زمین کے ن...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں