لاہور : کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی ،پاکستان سے مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے ضلع پارا چنار سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ بھارتی شہری رام بہار افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا تھا اور گرفتار ہونے والے اس شخص کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے ۔واضح رہے کہ 3مارچ 2016کو حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا جو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے کا اور بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں کا امن خراب کرنے کی ذمہ داری قبول کر چکا ہے ۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ بھی انتہائی حیران ہے سندھ ص...
-
اسلام آباد : تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ملک کواب دونوں فریق جنگ کا میدان بنا رہے ہیں اور جب جنگ شروع ہوجاتی ہے تو اس وقت جنگ اور ...
-
سپریم کورٹ نے منگل کے روز توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے بعد آسیہ بی بی نے کینیڈا...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں