یہ ایف آئی آر ن لیگ کے ان ورکرز کے خلاف درج کی گئی جو اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور اپنے سپریم لیڈر نوازشریف کی گاڑی پر گل پاشی کرنے آئے تھے ہمارے دوست @ProfTahirMalik نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔ مال مسروقہ میں گلاب کی پتیوں سے بھرے دو شاپنگ بیگ ہیں۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
اس شعر کو مد نظر رکھ کے انہوں نے گرفتاریاں کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں