پیپلز پارٹی کے چئیرمین آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےاعتزازاحسن کو صدارتی امیدوارنامزدکردیا
پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلیےاپناامیدوارلانےکافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےاعتزازاحسن کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے۔۔خورشیدشاہ کون لیگ اوردیگراتحادیوں سےرابطوں کاٹاسک دےدیاگیا ہے۔۔خورشیدشاہ ، شیری رحمان ، قمرزمانکائرہ سیاسی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں