پشاور: پشاور کے نواحی علاقہ باڑا گیٹ میں نامعلوم افرادنے تشدد کر کے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیاجبکہ خواجہ سراکی بوری بند لاش پولیس نے اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے ۔پویس کا مزید کہنا تھا کہ لاش پرتشدد کے نشانات بھی پائے گئے جس سے واضح ہوتا ہے خواجہ سرا کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔قتل کے شعبہ میں پولیس نے میں 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اورگرفتار افراد میں مقتول خواجہ سرا کا مالک مکان بھی شامل ہے۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
ہفتہ، 18 اگست، 2018
پشاور:خواجہ سرا کوتشدد کے بعد قتل کر دیا گیا
پشاور: پشاور کے نواحی علاقہ باڑا گیٹ میں نامعلوم افرادنے تشدد کر کے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیاجبکہ خواجہ سراکی بوری بند لاش پولیس نے اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے ۔پویس کا مزید کہنا تھا کہ لاش پرتشدد کے نشانات بھی پائے گئے جس سے واضح ہوتا ہے خواجہ سرا کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔قتل کے شعبہ میں پولیس نے میں 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اورگرفتار افراد میں مقتول خواجہ سرا کا مالک مکان بھی شامل ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ، مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن چکاہے ، اسلام آباد میں یہ بات یقینی سمجھی جارہی ہے کہ نوا...
-
گ ھوٹکی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر عمران خان کو مسلط کرنا تھا تو حکومت...
-
اسلام آباد میں حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں