They are 100% FREE.

بدھ، 15 اگست، 2018

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی نہیں پہنچ



لاہور: پی پی 10 راولپنڈی سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار حلف اٹھانے اسمبلی نہ پہنچے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب لڑا تھاجس میں انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم وہ پی پی 10 راولپنڈی سے نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں ::نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران چودھری نثار نے شامل کئے،چیف جسٹس پاکستان

پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری تقریب تھی جس میں سپیکر رانا محمد اقبال نے منتخب ارکان سے حلف لیا لیکن سابق وفاقی وزیر داخلہ حلف اٹھانے اسمبلی نہیں پہنچے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں