عون چوہدری کے غلط مشوروں کے باعث انتخابات کے دوران کئی غلط امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے، غلط فیصلوں کے باعث کئی نشستوں پر فتح شکست میں بدل گئی
یہ بھی ضرور پڑھیں : عمران خان نے ڈیڑھ درجن سے زائد وزارتیں اپنے پاس رکھ لیں،پاکستانیوں کے لئے حیران کن خبر آگئی
عمران خان پارٹی اور دیگر معاملات پر عون چوہدری سے شدید ناراض، وزیراعظم ہاوس سے دور رہنے کی ہدایت کردی، عون چوہدری کے غلط مشوروں کے باعث انتخابات کے دوران کئی غلط امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے، غلط فیصلوں کے باعث کئی نشستوں پر فتح شکست میں بدل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز عمران خان کی حلف برداری کے موقع پر جہاں پارٹی کے تمام اراکین اور دوست سب موجود تھے وہاں وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست عون چودھری تقریب سے غائب نظر آئے۔
تحریک انصاف کو عام انتخابات میں 130 قومی اسمبلی کی نشستوں پر فتح کی امید تھی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں