گلگت بلتستان: پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا۔

ضرور پڑھیں:شہباز شریف نے آزاد امیدواروں کو15 کروڑ اور وزارت کی پیشکش کی اور۔۔۔“ معروف صحافی کاشف عباسی کے دعوے نے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی
نجی ٹی وی ” جیو نیوز“ کے مطابق پاکستان کے ایتھلیٹس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ، پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا،کومل عزیر7ہزار27میٹراونچی چوٹی سرکرنےوالی دوسری پاکستانی خاتون بن گئیں ہیں۔

ضرور پڑھیں:بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کی دوسری شادی ،نئی دلہن کا خاور مانیکا کی بیٹی مہروالنسا سے کیا تعلق ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے گا کہ ۔۔۔
کومل کے ساتھ اسپنتک مہم میں ان کے بھائی شایان انواربھی تھے۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں