They are 100% FREE.

اتوار، 13 جنوری، 2019

ڈایئوو ٹرمینل پر تمام اشیاء کی دگنی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ کا نوٹس۔


Image result for ‫ڈائیوو ٹرمینل rawalpindi‬‎

ڈایئوو ٹرمینل پر تمام اشیاء کی دگنی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ کا نوٹس۔ پانی اب 60 کی بجائے 30 روپے میں بیچا جائے، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات سٹیزن پورٹل پر متعدد شکایات پر ڈائیوو ٹرمینل تمام ٹک شاپس پر اشیاء کا ریٹ فکس کر دیا گیا،92 اشیاء کے ریٹ مقرر
کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں