
لاہور ( ٹیکسیلا نیوزآن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ میں علیمہ خان کا دفاع نہیں کروں گا ، عمران خان اورحکومت کادفاع کروں گا ،ان کے خاندان کادفاع نہیں کروں گا ۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”سوال یہ ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ زلفی بخاری کو ای سی ایل سے اس ادارے نے نکالا ہے جس نے نواز شریف کو وزیراعظم ہاﺅس سے نکالا تھا ، ہم کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو ماضی کی حکومت نے کیاہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں