They are 100% FREE.

اتوار، 5 اگست، 2018

چوہدری نثار علی خان کو بڑے مارجن سے ہرانے والے تحریک انصاف کے نوجوان واثق قیوم عباسی کون ہیں اور وہ سیاست میں کیوں آئے ؟حیران کن انکشاف

حالیہ الیکشن 2018 میں جہاں بڑے بڑے سیاسی نام اور برج اپنے حلقوں سے شکست کھا گئے ہیں وہیں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 12 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے نو آموز امیدوار  واثق قیوم عباسی سے انتہائی برے طریقے اور بڑے مارجن سے شکست کھا گئے ۔واثق قیوم عباسی نامی نوجوان  کون ہے اور انتخابی میدان میں آنے سے پہلے وہ کیا کرتے تھے ؟ایسی حیران کن باتیں کہ آپ بھی ششدر رہ جائیں گے ۔
                                       ۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔ 


Thanks Video : DailyPakistan

ضرور پڑھیں:چوہدری نثار نے الیکشن ہارنے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں