صدر ن لیگ شہباز شریف نے زاہد حامد کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل دے دی، وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
لاہور ( 5اگست 2018ء ) پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے زاہد حامد کی شکل میں قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔جب کہ سعد رفیق کی اپل پر ہائی کورٹ کے نتائج روکنے کے فیصلے کے بعد ن لیگ پر امید ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ضروردیکھیں ویڈیو :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ و نومنتخب۔ ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان،پروگرام #جواب_چائیے میں اظہار خیال کر رہے ہیں
ن لیگ یہ دعوی کر رہی ہےکہ اس نے 39حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکھٹے کر لیے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں