بشریٰ بی بی ریاست مدینہ کے وعدے پر عمران خان کے عمل کو یقینی بنائیں، تحریک اںصاد میں مخلوط پروگرام، ناچ کود، بے حیائی کو ختم کروائیں ہم تعاون کریں گے، شعبہ خواتین تحریک لبیک پاکستان
کہ انتخابات 2018 میں بدترین دھاندلی کے خلاف 12 اگست کو نورانی چورنگی نمائش پر امیر المجاہدین علامہ خام حسین رضوی کی قیادت میں احتجاجی جلسہملک کی سیاست میں حقیقی حزب اختلاف کی سمت کا تعین کرے گا۔ بشری بی بی عمران خان کو ریاست مدینہ کے قیام کے وعدے پر عملدرآمد کی یاد دہانی کرائیں اور جس طرح وہ خود اسلامی پردے پر عمل کرتی ہیں اپنی جماعت میں وہ مخلوط پروگرامات اور ناچ کود بے حیائی کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، ٹی ایل پی کا شعبہ خواتین ایسے نیک کاموں میں ان سے تعاون کرے گا وہ کراچی میں عام انتخابات میں تحریکی کام کرنے والی خواتین کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کررہی تھیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں