
66 برس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ مسلسل 4 اننگز میں 200 رنز نہ بنا پائی
کیپ ٹاون (ٹیکسیلا نیوز) سرفراز کی کپتانی میں قومیکرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ بنا ڈالا، 66 برس کے دوران قومیکرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ مسلسل 4 اننگز میں 200 رنز نہ بنا پائی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبیافریقہ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران سرفراز احمد کی کپتانی میں قومیکرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں