
راولپنڈی(ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں 75 سالہ بزرگوں کیلئے ریل کا سفر مکمل فری کر دیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ بزرگ خواتین اور مرد جس قدر چاہے سفر کر سکتے ہیں صرف ان کا شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں