
پی ایم ایل این ٹیکسلا نے میدان مار لیا
وفاقی وزیر سرور خان کے دائو پیچ ناکام ہو گئے
شیخ وحیدالدین چیئرمین بلدیه ٹیکسلا منتخب
وائیس چئرمین راجہ کامران ایڈووکیٹ منتخب۔
ن لیگ کے 16 اور پی ٹی آئی کے 13ووٹ
ضرور پڑھیں: چوہدری نثار پھر میدان میں آگئے ،وزیراعظم عمران خان کے بارے میں حیران کن بات کہہ دی
پی ایم ایل این ٹیکسلا ن کی اس کامیابی میں ملک سعید @

فائل فوٹو


پی ایم ایل این ٹیکسلا ن کی اس کامیابی میں ملک سعید @
Malik Saeed
اور ملک فاروق نے اہم کردار ادا کیا اور دونوں ناراض گروپوں کو آپس میں متحد کیا
فائل فوٹو
الیکشن کے نتائج کی کاپیاں



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں